+(92) (334) 415-1529 info@saddiquefatimafoundation.org.pk
38 KM Manga Mandi Multan Road, Lahore

 
صدیق فاطمہ فاؤنڈیشن کا ڈسٹرکٹ جیل شیخوپورہ میں فری آئی کیمپ اور تقریب تقسیم قرآن کا انعقاد
جس میں عمر قید اور سزائے موت سمت 100 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور فری ادویات اور عینکیں معیاء کی گئی۔
کیمپ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ رانا شکیل اسلم نے کیا اور قیدیوں میں قرآن پاک تقسیم کیے اس موقعہ پر سیشن جج ننکانہ صاحب جناب ذوالفقار احمد لون صاحب اور جیل سپرنٹینڈنٹ ملک مدثر خان نے کمیپ کا دوراہ کیا جہاں پر ان کو چیرمین صدیق فاطمہ فاؤنڈیشن صاحبزادہ رفیق الحسن قریشی کی جانب سے کیمپ اور دوسرے فلاحی کاموں کے بارے میں بریف کیا گیا۔
+(92) (334) 415-1529
SADDIQUE FATIMA FOUNDATION